Wednesday, December 5, 2018

"یہ ہوتی ہیں اصل تبدیلی۔"


"یہ ہوتی ہیں اصل تبدیلی۔"
انڈونیشیا میں حکومتی سطح پر مساجد کا سروے کیا گیا تو معلوم ہوا تقریبا %40 فیصد لوگ مسجد میں نماز پڑھنے نہیں آتے اسکی وجہ یا تو وہ نماز ہی نہیں پڑھتے یا نماز تو پڑھتے ہیں مگر گھروں میں پڑھتے ہیں پھر مزید تحقیق کی گئی تو پتہ چلا اصل وجہ آج کے دور میں سب سے بڑی نحوست انٹرنیٹ ہی ھے جس نے نوجوان نسل کو اس قدر مصروف رکھا ھے کہ دس پندرہ منٹ نکال کر مسجد کا رخ کرنا ہی مشکل ہو چکا ھے اس لئے پوری سوچ و بچار کے بعد انڈونشیا کی حکومت نے اعلان کیا کہ ملک کے تمام شہروں میں مقامی وقت کے مطابق نماز کے اوقات میں تقریبا آدھا گھنٹہ انٹرنیٹ سروسز یعنی 3g 4g کو بند کردیا جائے تاکہ عوام ان فرصت کے لمحات میں مساجد کا رخ کر سکے اور اسکے ساتھ مدارس کے کلاسز کی اوقات میں بھی انٹرنیٹ سسٹم کو بدستور معطل کیا جائے گا اور بڑی بات یہ ھے کہ کوئی بھی اس فیصلے کے خلاف نہیں سب نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت وقت کو اس احسن اقدام پر خوب سراہا ھے۔۔۔
تبدیلی صرف قرآن سے اور نماز سے بس۔

No comments:

Post a Comment