مکی و مدنی سورتوں کی تعداد یاد رکھنے کا آسان ترین طریقہ!!!
سورة البقرة کی کل آیات کی تعداد 286 ہیں-
🍢"مکی سورتیں معلوم کرنے کا طریقہ"
اگر نمبر 2 کو الگ کر دیں تو باقی نمبر 86 بچتا ہے،
تو یہ مکی سورتوں کی تعداد ہے-
🍢"مدنی سورتیں معلوم کرنے کا طریقہ"
اگر نمبر 6 کو الگ کر دیں تو باقی 28 نمبر بچتا ہے تو یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہے.
🍢"قرآن کی کل سورتیں معلوم کرنے کا طریقہ"
اگر نمبر 86 اور نمبر 28 دونوں کو جمع کریں تو 114 بنتے ہیں اور یہ قرآن مجید کی تمام سورتوں کی تعداد بنتی ہے. 📖

JAZAKA ALLAH .............
ReplyDelete