اللّٰہ پاک کی شان دیکھیے
وائس آف امریکہ نے علامہ اقبال کے اس شعر کا مذاق اڑایا تھا
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ,
مؤمن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی,
2002 میں اس شعر پر تبصرہ کرتے ہوئے وائس آف امریکہ voa نے کہا تھا کہ ”چلو ہم دیکھتے ہیں کہ اقبال کے یہ بے تیغ سپاہی کب تک امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ لڑ سکتے ہیں“
آج اقبال کے بے تیغ سپاہیوں نے ثابت کردیا کہ ”ایمان“ ہی اصل ہتھیار ہے۔
یہ ہے اسلام اور جہاد کی طاقت اور ایک مجاہد کی شان
سُبحان اللّٰہ
تصویر میں اقبال کے شاہنوں کی طرف سے سپر پاور کو دی گئی سلامی۔ 💪
سپر پاور کی ٹانگیں اوپر۔۔

No comments:
Post a Comment