ملک کو لبرل بنانے کی مکمل پلاننگ...!
لگ تو ایسا رہا ہے کہ ایک ایک کرکے محرمات کو حلال کرتے جائیں گے اور ان کی دفاع کرنے والے بھی مختلف قسم کی تاویلات کرتے ہوئے دفاع کو فرض عین سمجھیں گے-
پاکستان میں ہوموفوبیا (ہم جنسیت سے نفرت) کے خلاف مہم کا آغاز ہونے جا رہا ہے. مقامی اصطلاحات اور لہجے میں ہم جنسیت کے فروغ کیلئے تصویری کتابچے کینیڈا میں تیار ہو چکے ہیں اور وطن عزیز کے سکولوں میں عنقریب پہنچنے والے ہیں.
ایک کتابچے میں ایک "چاچا" دکھایا گیا ہے اور بچوں کو بتایا جا رہا ہے کہ کوئی پائلٹ اسکا "بوائے فرینڈ" ہے اور دونوں میں ویسی ہی محبت ہے جیسی ماما اور بابا میں ہوتی ہے. لیکن مولوی صاحب چاچا کے جذبات کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور انہیں کسی خاتون سے شادی کا مشورہ دیتے ہیں...!!!

اپنے بچوں کے سیکولر نصاب پر کڑی نظر رکھیں. دجال کے پیروکار آپ سے آپکے بچوں کو بھی چھین لینا چاہتے ہیں.
یاد رکھیں، ہم جنسیت کو جائز سمجھنا صرف گناہ نہیں، اسلام سے خارج کرنے والا اور ابدی جہنمی بنانے والا کفر ہے.
No comments:
Post a Comment