لہو میں فرق مت کیجئے ! 😢
عربی سفاکیت کی بھینٹ چڑھنے والے یمن کے بچے بھی اتنے ہی مظلوم ، معصوم اور ہمدردی کے لائق ہیں ، جتنے امریکی درندگی کا نشانہ بننے والے افغانی ، اسرائیلی سربرییت کا نشانہ بننے والے فلسطینی اور ایرانی اور روسی وحشت کا شکار شامی نہتے پھول ، سب کا بچپن مشترک ، سب کے خون کا رنگ سرخ اور سب کا درد سانجھی ہے تو پھر لہو میں فرق مت کیجئے قلم اٹھائیے مذمت کیجئے ، اور ہاتھ اٹھائیے دعا کیجئے ،
"اللھم انا نتبرآ مما فعل ھؤلاء الظلمة" ! اے اللہ ظالموں سے کھلی براءت کا اعلان کرتے ہیں"ایک رپورٹ کے مطابق یمن کی جنگ شروع ہونے سے اب تک تقریبا 85،000 بچے بھوک کی وجہ سے موت کی آغوش میں سوچکے ہیں۔ یہ صرف ان بچوں کی تحداد ہے جو 5 سال سے کم عمر کے تھے۔ سعودی اور ایران کے حکمران بجائے فلسطین کو آزاد کرانے کے شام اور یمن میں مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ خلافت راشدہ جیسا اسلامی نظام ہوتا تو مسلمان کشمیر اور فلسطین آزاد کررہے ہوتے نا کہ اپنے شہریوں پر بمباری کررہے ہوتے۔😢
No comments:
Post a Comment